Hey there, We are Express Alert! We are trying to provide you the Latest Update, Educational News, Online quizzes, Stats, Jobs Alert, Finance Situations & interesting Stories.


 زمبابوے کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 23 رنز سے ہرا دیا

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین ہونے والی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھلا گیا. 

جس میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کو 166 رنز کا ٹارگٹ دیا جبکہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی 6 وکٹز گری تھیں. 

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈہیور نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. میرز 26 رنز اور چکاباوا  14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ برل نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوے 34 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی. 

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی جانب سے بولنگ میں شوریفل نے 3 کھلاڑیوں کا شکار کیا جبکہ مہدی اور شکیب الحسن نے ایک، ایک کھلاڑیوں کا شکار کیا. 


جب بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم 166 رنز کے ہدف کے لیے میدان میں اتری تو ان کو 166 رنز کا ٹارگٹ ایک پہاڑ لگنے لگ گیا اور پوری ٹیم 143 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی. بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے شمیم نے 29 رنز، افیف نے 24 رنز، سیف دین نے 19 رنز اور مہدی نے 15 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہو گئے. 

جبکی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے باؤلرز نے زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور زمبابوے کی جانب سے مساکدزہ اور جونگیو نے تین، تین کھلاڑیوں کا شکار کیا. جبکہ مزارابانی اور چھاٹارہ نے دو، دو، کھلاڑیوں کا شکار کیا. 


مزید پڑھیں 

مذید پڑھنے کے لیے ہوم پیج کر کلک کریں. 

Read more

For more reading click on Home page. 

امید ہے آپ کو آج کی پوسٹ پسند آئی ہوگی. 

Hope you like it. 




No comments:

Post a Comment