Hey there, We are Express Alert! We are trying to provide you the Latest Update, Educational News, Online quizzes, Stats, Jobs Alert, Finance Situations & interesting Stories.

 

کھانا کھاتے وقت ہچکی کیوں آتی ہے؟



کبھی آپ نے سوچا ہے ہمیں کھانا کھاتے وقت ہچکی کیوں

 آتی ہے؟  کیا یہ بات واقعی سچ ہے کہ جب ہمیں کوئی یاد کرتا ہے تب ہمیں ہچکی آتی ہے؟

(مزید پڑھیں)

نہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے. دراصل کھانا کھاتے وقت ہچکی آنی کی وجہ کچھ اور ہے. 

آئیے اس وجہ کو جانتے ہیں. 

انسان میں کھانے کے لئے اور سانس کے لئیے الگ الگ نالیاں موجود ہیں ہیں. اور ان نالیوں کے اوپر ایک ڈھکن ہے جسے انگریزی میں ایپیگلوٹس کہتے ہیں. 

کھانا کھانے والی نالی سے گزر کر معدہ میں جاتا ہے اور ہوا سانس والی نالی سے گزر کر پھیپھڑوں میں جاتی ہے. 

یہاں سمجھنے والی بات یہ ہے کہ ایپیگلوٹس کا یہاں کیا کام ہے. دراصل ایپیگلوٹس کا یہاں کام بہت ہی اہم ہے. اور وہ کام یہ ہے کہ جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو ایپیگلوٹس سانس والی نالی کو ڈھک دیتا ہے یا بند کر دیتا ہے تاکہ کھانا کھانے والی نالی سے گزر کر معدہ میں چلا جائے. 

اور جب ہم سانس لے رہے ہوتے ہیں تو ایپیگلوٹس کھانے والی نالی کو ڈھک دیتا ہے یا بند کر دیتا ہے. تاکہ ہوا سانس والی نالی سے گزر کر پھیپھڑوں میں چلی جائے. 

یہاں جاننے والی ایک اور بات ہے کہ ایپیگلوٹس کو کیسے پتہ چلتا ہے کہ اب کھانا آ رہا ہے یا ہوا آ رہی ہے. دراصل ایپیگلوٹس کو ہمارا کا سینٹرل نروس سسٹم کنٹرول کر رہا ہوتا ہے جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو سینٹرل نروس سسٹم ایپیگلوٹس کو سگنل بھیجتا ہے کہ اب کھا آ رہا ہے تو سانس والی نالی کو ڈھک دو تاکہ کھانا سانس والی نالی میں نہ چلا جائے. 

(مزید پڑھیں)

اور اسی طرح جب ہم سانس لے رہے ہوتے ہیں تو سینٹرل نروس سسٹم ایپیگلوٹس کو سگنل بھیجتا ہے کے ہوا آ رہی ہے تو کھانے والی نالی کو ڈھک دو تاکہ ہوا کھانے والی نالی میں نہ چلی جائی. 

اور جب ہم کھانا کھاتے ہوئے اپنی خیالوں میں کھو جاتے ہیں یا کسی کو یاد کر رہے ہوتے ہیں تو سینٹرل نروس سسٹم ایپیگلوٹس کو سگنل بھیج نہیں پاتا کے اب کھانا آ رہا ہے یا ہوا آ رہی ہے. اسی وجہ سے ایپیگلوٹس خودبخود ایک نالی ڈھک دیتا ہے اگر وہ غلطی سے کھانے والی نالی کو ڈھک دیتا ہے تو کھانا سانس والی نالی میں چالا جاتا ہے. جب کھانا پھیپھڑوں تک پہنچنے والا ہوتا ہے تو پھیپھڑے کھانا واپس بھیجنے کے لئے ریکٹ کرتے ہیں جسکی وجہ سے کھانا اوپر کی طرف واپس چلا جاتا ہے اور اس وجہ سے ہمیں ہچکی آجاتی ہے. جب تک پورا کھانا سانس والی نالی سے نکل نہیں جاتا تب تک ہمیں ہچکیاں آتی رہتی ہیں. کچھ کھانا منہ سے باہر نکل جاتا ہے اور کچھ ہم پانی پی کر معدے میں بھیج دیتے ہیں.

 کہتے ہیں Hiccups ہچکی کو انگریزی میں 

ختم


امید ہے یہ پوسٹ آپ کو اچھی لگی ہوگی اور آپ کی معلومات میں اضافہ ہوا ہوگا. 

پوسٹ پڑھنے کے لیے شکریہ. 

No comments:

Post a Comment