Hey there, We are Express Alert! We are trying to provide you the Latest Update, Educational News, Online quizzes, Stats, Jobs Alert, Finance Situations & interesting Stories.



 میں آج بہت خوش ہوں۔ لیکن یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ میں خوش کیوں ہوں دراصل یہ انسانی فطرت ہے کہ جب اس کی مرضی یا خواہش یا من پسند کام پورا ہو جائے تو اسے بہت خوشی ہوتی ہے۔

اسی طرح میرا بھی آج ایسا کام ہوا ہے جس کی وجہ سے میں بہت خوش ہوں۔

لیکن اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر میری پسند کا کونسا کام پورا ہوا ہی جس کی وجہ سے میں خوش ہوں دراصل آج دوپہر کو مجھے گوگل ایڈسینس کی جانب سے ایک میل موصول ہوا تھا جس میں لکھا تھا کہ میرا بلاگ گوگل ایڈسینس پروگرام کے لیے منتخب ہو گیا ہے۔

اس وجہ سے میں بہت خوش ہوں۔ لیکن میری یہ خوشی ابھی ادھوری ہے کیونکہ ابھی تک میرے بلاگ پر ایڈز شو نہیں ہوئے ہیں.

مجھے امید ہے ایڈز بہت جلد شو ہونے لگ جائیں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کا نگہبان ہوں مجھے اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اللہ حافظ 

No comments:

Post a Comment