جے ڈی سی فری آئی ٹی سٹی کا داخلہ فارم جاری کر دیئے گئے ہیں، فارم کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اس کا پرنٹ نکال لیں۔ فارم میں پوچھی گئی معلومات کو درج کریں۔ اس کے بعد اپنے قریبی لیوپرڈ کورئیر کی کسی بھی برانچ میں اس فارم کو بالکل مفت جمع کروا دیں۔
اور یاد رہے کہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 7 جولائی 2022
اس فارم کو لازمی شئیر کریں تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو سکے
اس پروگرام کا مقصد صرف یہ ہے کہ کراچی کے بے روزگار افراد کو لاکھوں روپےکے کورسز بلکل مفت سکھائے جائیں گے تاکہ بے روزگار افراد گھر بیٹھے ہزاروں ڈالر کی کمائی کرسکیں گے
ان تمام کورسز کا دورانیہ ایک سے دو ماہ کے درمیان کا ہوگا یہ کورسز تمام عمر کے افراد، بچوں، بڑوں، مرد اور عورتوں کے لیئے ہوں گے
Jdc Pakistan's Facebook post link
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا فری آئی ٹی سٹی | JDC Pakistan
#jdc #jdcfoundation #jdcfreeitcity #jdcitcityform #applicantform #enrollnow #sindhgovernment #dmccentral #TahaSaleem #dell #mullerandphipps #indriver #leopards #ziauddinhospital #amazon #ebay #wallmart #daraz #woocommerce #freecourses #jdceducation #KCCI

No comments:
Post a Comment